مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:
اَللَّھُمَّ ارْزُقْنى فيہِ فَضْلَ لَيْلَۃِ الْقَدْرِ وَ صَيِّرْ اُمُورى فيہِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ وَ اقْبَلْ مَعاذيرى وَ حُطَّ عَنِّى الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ يا رَؤُفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحينَ.
ترجمہ : خدایا اس میں شب قدر کی فضیلت میرے حصہ میں قرار دے اور میرے امور کو مشکل سے آسانی کی طرف لے جا اور میرے عذر کو قبول کر لے اور میرے گناہ اور بوجھ کو ختم کر دے اے نیک بندوں پر مہربان ۔
آپ کا تبصرہ